پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے تیسرے دن مثبت رجحان
100 انڈیکس 253.96 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 113,342.44 پوائنٹس پر بند ہوا
اسٹاک ایکسچینج میں آج مجموعی طور پر 667,719,653حصص کا کاروبار ہوا
مارکیٹ میں مجموعی طور پر 451کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا
جن میں سے236کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ
146کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی
جبکہ 69کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
سرفہرست تجارتی کمپنیاں کے الیکٹرک ، بینک آف پنجاب اور فوجی سمینٹ رہیں