رمضان المبارک کامقدس،نیکیوں،رحمتوں، برکتوں اوربخشش کا مہینہ جاری و ساری ہے۔
اے پی پی کے پلیٹ فارم سے قصورکے نامورثناء خواں محمداحمدجوکہ پاکستان کے نامورثناء خواں یوسف میمن کے انداز سے ثناء خوانی کرتے ہیں نے نعت رسول مقبولﷺ کا خوبصورت کلام پیش کیا۔
یہ رفت ذکرِ مصطفی صلَّی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے،نہیں کسی کا مقام ایسا