گورنمنٹ ستلج گرلز ہائی سکول اوکاڑہ میں 2025 سٹوڈنٹس انتخابات

10

 

اوکاڑہ، 19 مئی (اے پی پی):وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کی روشنی میں جمہوری اقتدار، فیصلہ سازی کی صلاحیتوں اور قائدانہ خصوصیات کو فروغ دینے کے لیے گورنمنٹ ستلج گرلز ہائی سکول اوکاڑہ کی بچیوں کے درمیان 2025 الیکشن کروایا گیا۔ الیکشن کے دوران مختلف عہدوں کے لیے امیدواروں نے اپنی انتخابی مہم چلائی اور ووٹرز سے حمایت حاصل کی۔

تفصیل شیخ عقیل حیدر کی رپورٹ میں۔۔۔۔۔