ایگزیکٹو ممبر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، شمائلہ صدیقی کی  بجٹ سے متعلق اے پی پی سے گفتگو

37

 اسلام آباد، 10جون(اے پی پی ) ایگزیکٹو ممبر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، شمائلہ صدیقی نے بجٹ 2025-26 کے حوالے سے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا ہے کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں دس فیصد اضافہ اور پینشن میں اضافہ تنخواہ دار طبقے کے لیے ریلیف فراہم کرے گا۔انھوں نے کہا کہ یہ بجٹ مثبت اور  عوام دوست ہے۔