خانیوال،30جون(اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر محرم الحرام انتظامات کا جائزہ لینے کے لیےکمشنر ملتان عامر کریم خان اور آر پی او کیپٹن ریٹائرڈ سہیل چوہدری کی ضلعی افسران کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہ بلاک نمبر11 آمد ہوئی ،انہوں نے6اور دس محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹ دورہ کیا اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے محرم انتظامات پر اظہار اطمینان کیا۔۔۔۔۔۔۔ مزید تفصیلات جانتے ہیں اس رپورٹ میں!!