نثاراحمدجٹ کا قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں اظہار خیال

1

اسلام آباد، 24جون(اے پی پی):نثاراحمدجٹ نے کہاکہ درآمدی کاٹن پرامپورٹ ڈیوٹی کے نفاذ کی تجویزکوبجٹ کاحصہ بنانے پروہ وزیرخزانہ کے مشکورہیں۔انہوں نے کہاکہ دنیافائیوجی پرپہنچ چکی ہے اورہم اب بھی تھری جی میں اٹکے ہوئے ہیں، آئی ٹی برآمدات میں اضافہ کیلئے فائیوجی ٹیکنالوجی کوفروغ دیناضروری ہے۔ملک میں آن لائن جواء بندکرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔رانا عاطف اوراقبال آفریدی نے بھی بحث میں حصہ لیا۔