اسلام آباد، 01 جولائی (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق کی ملاقات ہوئی جس میں متعلقہ حلقوں کے امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
دوران ملاقات رکن قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو آئندہ سال کے مالی بجٹ کی منظوری پر مبارکباد پیش کی۔