ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ماؤنٹینیر ماریہ کارڈل کی قوم کو یومِ آزادی کی مبارکباد

15

اسلام آباد، 13 اگست ( اے پی پی): ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ماؤنٹینیر ماریہ کارڈل نے تمام پاکستانیوں کو دل سے یومِ آزادی مبارک پیش کی اور نوجوانوں کو خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اپنے ملک کی ترقی میں مثبت کردار ادا کرتے رہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک و قوم کی ترقی میں ہی آپ کی ترقی، خوشحالی اور سکون کا راز ہے۔