وزیراعظم  محمد شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

48

‎لاہور، 17 اگست ( اے پی پی): وزیراعظم  محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی ہے

‎ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہء خیال کیا گیا ۔اس کے علاوہ ملاقات میں پارٹی امور اور تنظیمی معاملات پر بھی بات ہوئی۔