وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ملاقات

11

اسلام آباد،15اگست  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ملاقات کی اور پاکستان ریلوے سے متعلق امور پر بات چیت  کی۔ جمعہ کو وزیراعظم ا محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے یہاں  ملاقات کی ہے  اور پاکستان ریلوے   سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ  خیال  کیا گیا۔