یومِ آزادی : گلوکار علی عظمت نے ملی نغمہ “اے وطن پاک وطن” پیش کیا

13

اسلام آباد، 14 اگست (اے پی پی ): گلوکار علی عظمت نے یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ملی نغمہ “اے وطن پاک وطن” پیش کیا۔ یہ نغمہ آئی ایس پی آر کے تعاون سے جاری کیا گیا ہے۔