قصور،17ستمبر(اے پی پی)نبی کریمﷺ کی ولادت باسعادت کارحمتوں وبرکتوں والامہینہ ماہ ربیع الاول جاری و ساری ہے اسی حوالے سے اے پی پی نیوزکے پلیٹ فارم سے عیدمیلادالنبی ﷺپروگرام کا انعقاد کیاجارہاہے۔
ہمارے مہمان ضلع قصورکے نامورثناء خواں محمداحمد ہیں جن کی پیاری آوازمیں ناظرین آپ کو نعت رسول مقبولﷺکاخوبصورت کلام سناتے ہیں۔
آمنہ کے پالے نے دو جہاں کو پالا ہے
تیری میری مشکلوں کو مصطفیٰﷺ نے ٹالا ہے











