یوم دفاع پر حریت رہنما منظور شاہ کا پیغام

16

اسلام آباد، 06 ستمبر(اے پی پی ):یوم دفاع کے موقع پر حریت رہنما منظور حامد شاہ نے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا اہم دن ہے جب پاکستان نے عسکری جرات کا مظاہرہ کیا اور 10 مئی کو بھی دہرایا اور اللہ نے پاکستانی افواج کو بے مثال کامیابی عطا کی۔