اسلام آباد،19 اکتوبر ( اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ داخلہ محسن رضا نقوی نے ملاقات کی ہے
ملاقات میں وزیرِ داخلہ نے وزیرِ اعظم کو ملک میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔اس کے علاوہ وزیر اعظم کو اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی بریفنگ دی گئی۔











