بچوں کا عالمی دن، کراچی میں تقریبات کا انعقاد

15

کراچی، 20 نومبر(اے پی پی ): بچوں  کے  عالمی دن کے موقع پر کراچی میں  مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا، تقاریب میں مختلف سکولوں کے بچوں نے بچوں کے حقوق کے بارے میں اپنی تقاریر اور ٹیبلوز پیش کئے۔مزید رپورٹ میں ۔۔۔