اسلام آباد، 10 نومبر ( اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے ملاقات کی ہے،
ملاقات میں بلوچستان کے امور پر گفتگو ہوئی۔
ملاقات میں وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ بھی موجود تھے۔











