اسلام آباد، 19 نومبر ( اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال اور صوبہ سندھ کے امور پر گفتگو ہوئی۔