کوئٹہ: 35ویں نیشنل گیمز بیوٹمز یونیورسٹی میں مشعل ریلی کا انعقاد

11

کوئٹہ،25 نومبر(اے پی پی ): 35 ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں کوئٹہ کی بیوٹمز یونیورسٹی میں مشعل ریلی کا انعقاد

کیا گیا ۔محکمہ اسپورٹس کے مطابق بلوچستان سے 4 سو سے زائد کھلاڑی حصہ لینگے۔

 کوئٹہ سے آصف بلوچ کی رپورٹ