معذوروں کی عالمی دن کے موقع پر کوئٹہ میں نجی تنظیم کی جانب سے تقریب میں خصوصی افراد کی شرکت

11

کوئٹہ ، 02 دسمبر (اے پی پی):معذوروں کی عالمی دن کے موقع پر کوئٹہ میں نجی تنظیم کی جانب سے تقریب میں خصوصی افراد کی شرکت، خصوصی افراد نے بلوچستان حکومت سے معذوروں کے کوٹے پر جلد از جلد عمل درآمد کا مطالبہ کیا۔ اس بارے میں جانتے ہیں کوئٹہ سے آصف بلوچ کی رپورٹ