ایکسپو سینٹر لاہور میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے لیے پلئیرز آکشن کی تقریب جاری

12

لاہور، 11 فروری ( اے پی پی): ایکسپو سینٹر لاہور میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 11  کے لیے پلئیرز آکشن کی تقریب جاری۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے تمام ٹیمز مالکان  میں خصوصی طور پر تیار  کٹس تقسیم کیں ۔

تقریب کے دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو اعزازی بیٹ پیش کیا گیا۔محسن نقوی کا تمام ٹیمز مالکان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔