خانیوال، 16مارچ(اے پی پی):ملک بھر کی طرح خانیوال میں بھی عید الفطر کی خریداری کے لیے خریداروں کا بازاروں اور شاپنگ مالز میں رش دن بدن بڑھ رہا ہے بچے، مرد وخواتین عید کی خریداری میں مصروف ہیں۔۔۔۔۔مزید جانتے ہیں تفصیلات اس رپورٹ میں!!