قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر 3 بجے تک ملتوی

17

اسلام آباد،6مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے پیر کی سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر اپوزیشن رکن کی جانب سے کورم کی نشاندہی کی گئی،گنتی کرنے پر کورم پورا نہ نکلاجس کے بعد اجلاس پیر کی سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔