عید الفطر کے پر مسرت موقع پر میں آپکو عید مبارک کا پیغام دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ رب کریم امت مسلمہ کو درپیش ہر آزمائش سے محفوظ رکھے۔عیدالفطر خوشیاں بانٹنے کا تہوار ہے اس لئے اپنی خوشیوں میں معاشرے کے ہر طبقے کو شامل کریں۔
انتظامیہ نے ماہ رمضان میں قیمتوں میں استحکام رکھنے کیلئے موثر اقدامات کئے ہیں ، ڈویژن کو صاف سھترا کرکے سجایا گیا۔عید ایام میں بھی ہم آپکی بھرپور معاونت کی امید رکھتے ہیں۔











