صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورہ پر چین روانہ

10

لاہور،25اپریل  (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورہ پر چین روانہ ہو گئے ہیں۔لاہور ائیر پورٹ پر گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر پاکستان کو الوداع کیا ۔اس موقع پر گورنر سردار سلیم حیدر خان نے صدر مملکت سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔