بورے والا،8مئی(اے پی پی):بورے والا میں معرکۂ حق “بنیان المرصوص” کی عظیم کامیابی پر پاکستان یوگا کونسل کے زیر اہتمام ایک منفرد “الجہاد یوگا سیشن” کا انعقاد کیا گیا، جس میں یوگیوں نے خصوصی یوگا آسنوں کے ذریعے پاک فوج سے محبت اور یکجہتی کا اظہار کیااس حوالے سے مزید تفصیل جانتے ہیں —اس رپورٹ میں !!











