اسلام آباد ، 12 مئی( اے پی پی ) :بیلجیئن شاہی وفد نے سینیٹ کے اجلاس کی کارروائی کا خصوصی طور پر مشاہدہ کیا ۔
وفد میں ہز ہائنس پرنس ایڈورڈ ڈی لائن لا ٹریموئیل اور ہر ہائنس شہزادی ازابیلا اورسینی ڈی لائن لا ٹریموئیل شامل تھے ۔