اسلام آباد ، 12 مئی( اے پی پی ) :بیلجیئن شاہی وفد نے گلی دستور پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا خصوصی دورہ کیا ۔اور اس موقع پر گہری دلچسپی کا اظہار کیا ۔
وفد میں ہز ہائنس پرنس ایڈورڈ ڈی لائن لا ٹریموئیل اور ہر ہائنس شہزادی ازابیلا اورسینی ڈی لائن لا ٹریموئیل شامل تھے ۔











