اسلام آباد،19 مئی (اے پی پی):پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں آج قومی اسمبلی کا اجلاس مختصر طور پر منعقد ہوا، جس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے کی۔
کورم پورا نہ ہونے کے باعث ایوان کی کارروائی کل صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔