محمد رضوان ایگزیکٹو ممبر آئی سی سی آئی کی اے پی پی سے گفتگو

3

اسلام آباد12 جون (اے پی پی ):  محمد رضوان چینا،  ایگزیکٹو ممبر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، اینڈ وائس چیئرمین ایف بی ار کمیٹی آئی سی سی آئی نے  وفاقی بجٹ  2026-27 کے حوالے سے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں وفاقی حکومت نے بجٹ کے حوالے سے بہتر حکمت عملی اختیار کی ہے جو قابل تعریف ہے۔

انہوں نے کہا کہ کنسٹرکشن سیکٹر کی مدد سے 52 انڈسٹریز چلتی ہیں اس کے ٹیکسز میں کمی لانا بہت خوش آئند ہے۔ تنخواہ دار طبقے کو بجٹ میں ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔