وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات

2

بشکیک،5 جون ( اے پی پی): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے، دورانِ ملاقات پاک ایران تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال سمیت کشیدگی میں کمی اور داخلی سلامتی کے امور پر   تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں وزرائے داخلہ نے خطے کے پائیدار امن کے لئے سفارتی کوششیں تسلسل کے ساتھ جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔