بشکیک، کرغز جمہوریہ 9 جولائی (اے پی پی):صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کرغز جمہوریہ کا اپنا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد مناس انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے۔
کرغز پارلیمنٹ کے اسپیکر مارلین ماماتالیف نے ائیرپورٹ پر صدر مملکت کو الوداع کیا۔











