محکمہ جیل خانہ جات میں تاریخی اصلاحات کی ہیں سیکورٹی کے لیے بارہ ہزار سے زائد کیمرے لگانے جا رہے ہیں،رانا منان

0

لاہور ،07 اکتوبر (اے پی پی ): پنجاب کے وزیراعلیٰ کی جیلوں سے متعلق ٹاسک فورس کے چیئرمین رانا منان خان نے کہا ہے کہ  محکمہ جیل خانہ جات میں تاریخی اصلاحات کی ہیں سیکیورٹی کے لیے بارہ ہزار سے زائد کیمرے لگانے جا رہے ہیں۔