وزیر اعظم عمران خان سے ممبران  قومی اسمبلی نواب شیر وسیر، خرم شہزاد، فرخ حبیب، فیض اللہ اور راجہ ریاض احمد کی ملاقات

307

اسلام آباد، 25جون(اے پی پی ):وزیر اعظم عمران خان سے ممبران  قومی اسمبلی نواب شیر وسیر، خرم شہزاد، فرخ حبیب، فیض اللہ اور راجہ ریاض احمدنے  منگل  کے روز یہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔

 وزیر اعظم کے معاون خصوصی براے سیاسی امور نعیم الحق بھی ملاقات میں موجود تھے۔

وی این ایس، اسلام آباد