اسلام آباد ، 26 جولائی (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے جمعہ کو یہاں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے ملاقات کی۔
چیئرمین این ڈی ایم اے نے وزیراعظم کو ملک میں مون سون بارشوں کی وجہ سے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔
وی این ایس، اسلام آباد











