وزیر اعظم عمران خان سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات

169

 

اسلام آباد ،01 اگست (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان سے صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے جمعرات کو وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے وزیر اعظم کو پنجاب میں صحت کے شعبے میں بہتری لانے کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا۔

وی این ایس ، اسلام  آباد