وزیراعظم کاطورخم میں پاک افغان سرحدی گزرگاہ کو24گھنٹےکھلارکھنےکاباضابطہ افتتاح

197

طورخم،18ستمبر(اے پی پی ):وزیراعظم عمران خان نے بدھ کو  یہاں پاک افغان سرحدی گزرگاہ 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا باضابطہ افتتاح کردیا۔ طورخم پرسرحد اس ماہ کی بائیس تاریخ سے آزمائشی بنیادوں پر 24 گھنٹے کےلئے کھول دی گئی تھی۔

پاک افغان سرحدی گزرگاہ 24 گھنٹے کھلا رکھنے کے  اس اقدام سے دونوں ملکوں کی تاجر برادری کو سہولت اور افغانستان کے ساتھ تجارت کو فروغ ملے گا۔

وی این ایس، اسلام آباد