اسلام آباد ، 07نومبر(اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جمعرات کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی ۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وی این ایس،اسلام آباد