وزیر اعظم عمران خان  سےاومان کے وزیر برائے مذہبی امورکی  ملاقات

159

اسلام آباد، 08  جنوری  (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان سے اومان کے وزیر برائے مذہبی امور عبداللہ بن محمد بن عبداللہ السلامی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔

وزیر اعظم  آفس میں  ہونے والی  ملاقات میں   دو طرفہ  تعلقات سمیت  باہمی  دلچسپی  کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ملاقات میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری بھی موجود تھے۔

وی این ایس،اسلام آباد

Download video