اسلام آباد،17 جنوری (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے جمعہ کو ملاقات کی۔ یہ بات جمعہ کو وزیراعظم کے میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وی این ایس اسلام آباد