اسلام آباد ، 19 فروری (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے وی آون/جیز کالز کے چیف آپریشن آفیسر سرجی ہیریرو نے بدھ کو یہاں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین سید زبیر حیدر گیلانی اور مس تانیہ ادروس بھی موجود تھیں۔
وی این ایس ، اسلام آباد











