لاہور، 20فروری ( اےپی پی): کمشنر سوشل سکیورٹی پنجاب تنویر اقبال تبسم نے سوشل سکیورٹی ہسپتال ملتان روڈ کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے شعبہ ذیابیطس کو جدید تقاضوں کے ہم آہنگ بنانے کا اہم اعلان کیا تفصیلات جانتے ہیں لاہور سے ساجد عمر گل کی اس رپورٹ میں۔۔۔۔
اےپی پی/فاروق











