پشاور، 27 فروری(اے پی پی): صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی گورنر ہاؤس پشاور پہنچ گئےجہاں گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے انکا استقبال کیا۔
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے ون ان ون ملاقات کی اور ملاقات کے دوران صوبہ کی امن وامان سمیت مجموعی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔
سورس : وی این ایس ، پشاور











