قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس

131

اسلام آباد ، 27 فروری (اے پی پی ): قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی کا اجلاس  منعقد ہوا  ۔ اجلاس میں قیدی خواتین کو فنڈز کی فراہمی کا معاملہ ،خواتین کو ہراساں کرنے، بچوں کے تحفظ سمیت ایجنڈے میں شامل  دیگر امور زیربحث آئے۔

اے پی پی /سحر/قرۃالعین