پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کوکنگ  آئل اور گھی میں جعل سازی کے خلاف گرینڈ آپریشن

150

 اسلام آباد ،05مارچ (اے پی پی ):پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کوکنگ  آئل اور گھی میں جعل سازی کے خلاف گرینڈ آپریشن  ہوئے لاہور کے قریب معروف کمپنی کا ایکسپائرڈ آئل اور گھی سٹور کرنے والا گودام سیل کرکے مالک کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

وی این ایس اسلام آباد

Download Video