زراعت کی ترقی کے قومی مکالمے کے موقع پر تیسرا سائیڈ لائن اجلاس

124

اسلام آباد،12 مارچ(اے پی پی ): قومی اسمبلی کے زیر اہتمام زراعت کی ترقی پر قومی مکالمے کے   موقع  پر قومی مکالمے کا   دوسرا سائیڈ لائن اجلاس ہوا ، اجلاس  کی صدارت سید نوید قمر  کر رہے ہیں ۔

اس سائیڈ لائن اجلاس  میں  کسانوں کی قرضہ جات تک رسائی اور زرعی شعبے میں سرمایہ کاری پر غور  سمیت   زرعی قرضہ پالیسی، قرضہ جات کی منصفانہ تقسیم اور چھوٹے کاشتکاروں تک ڈیجیٹل فائینانسگ کی سہولیات مہیا کرنے کے اقدامات پر غور کیا جائے گا۔

اس اجلاس کی سفارشات کو قومی مکالمے کے اختتامی اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔

اے پی پی /صائمہ/نورین