اسلام آباد، 13 مارچ (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے پاکستان میں ایران کے سفیر سیّد محمد علی حسینی نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا اور سیکرٹری خارجہ سہیل محمود بھی موجود تھے۔
سورس:وی این ایس،اسلام آباد











