کوہاٹ کے علاقہ سنگیڑھ میں چھت گرنے سے  2 افراد ہلاک، 5 بچے زخمی

134

کوہاٹ(اے پی پی):  علاقے سنگیڑھ میں ایک گھر کی چھت مکمل گر گئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق سٹی میں مکان کی چھت گرنے سے والد اور والدہ جاں بحق جبکہ انکے 5 بچے زخمی ہوگئے۔ حادثے میں میاں بیوی جانبحق ہوگئے جبکہ 5 بچے محفوظ رہے جن کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔ ایک بچے کو DHQ کوہاٹ منتقل کر دیا گیا۔

وی این ایس، کوہاٹ