وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن ذوالقرنین علی خان کی ملاقات

186

 

اسلام  آ با د ،21 اپریل  (اے پی پی )؛وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن ذوالقرنین علی خان  نے  ملاقات کی ۔ منگل  کو ملاقات  میں دو طر فہ  امور پر  تبا د لہ خیال کیا گیا ۔

اے پی پی /برلاس  /ریحانہ