اسلام آباد، 24 اپریل (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان سے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں
پارلیمانی امورسمیت کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اے پی پی /ڈیسک /قرۃالعین