وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے نیشنل سیکورٹی ڈویژن ڈاکٹر معید یوسف کی ملاقات

172

 

اسلام آباد06, مئی (اے پی پی ):وزیرِ اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے نیشنل سیکورٹی ڈویژن ڈاکٹر معید یوسف کی ملاقات ہوئی۔بد ھ کوملاقات میں   دو طرفہ  امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اے پی پی / ڈیسک /ریحانہ